the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
راست 

نمائندہ روزنامہ اعتماد عادل آباد محمد شاہد احمد توکل فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے اپنی اہلیہ محترمہ کے ہمراہ روانہ ہو رہے ہیں۔ ادائیگی حج  پر روانہ ہونے کی مسرت میں برہان الدین اویسی ایڈیٹر ان چیف روزنامہ اعتماد نے دفتر روزنامہ اعتماد دارالسلام میں گلپوشی کرتے ہوئے انہیں تہنیت پیش کی اور اعزاز سے نوازا اور ان



سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور دعاؤں کی درخواست کی۔ اس موقع پر شیخ منیر ایڈورٹائزنگ مینیجر، محمد لیاقت، عبدالقادر، محمد اویس مارکیٹنگ مینیجر، ٹاؤن رپوٹر اعتماد عادل آباد عمیم شریف و دیگر موجود تھے۔ شاہد احمد توکل نے برہان الدین اویسی اور تمام سے اظہار تشکر کیا۔ واضح رہے کے شاہد احمد توکل کی روانگی  12 مئی بروز اتوار صبح 11:25 کو حیدرآباد سے مدینہ شریف کے لیے ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.