the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
احمد آباد ، 11 ستمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ ہندوستان سمیت پوری دنیا کی معیشت پر آنچ ڈالنے والی کورونا وائرس کی وجہ سے انتہائی منفی اثر پڑا تاہم ملک کی معیشت جتنی ٹھہر گئی تھی اس سے کہیں زیادہ تیزی سے اب ٹریک پر لوٹ رہی ہے۔
انہوں نے آج 11 ستمبر 2001 کو امریکی ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر خوفناک دہشت گردانہ حملے کی برسی کے موقع پر یہ بھی کہا کہ ہمیں اس طرح کے دہشت گردی کے واقعات کے سبق کو یاد رکھنا ہے اور ساتھ ہی انسانی



اقدار کو مضبوط بنانے کے لئے پوری ایمانداری کے ساتھ کوشش کرتے رہنا ہوگا۔
اپنی آبائی ریاست گجرات کے احمد آباد میں ویشنو دیوی سرکل کے نزدیک وشو پاٹیدارسماج کی جانب سے سبھی برادری کے غریب طلبااور دیگر لوگوں کی مدد کے لئے 400کروڑروپے کی لاگت سے سات لاکھ اسکوائر فٹ سے بھی زائد رقبہ میں تعمیر کئے جا رہے سردار دھام بھون کے پہلے مرحلہ کی ای-رونمائی اور دوسرے مرحلہ کے ای-بھومی پوجن کے موقع مسٹر مودی نے یہ بات نئی دہلی سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے کہی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.