the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
ممبئی،2 اپریل(ذرائع) مہاراشٹر کے پونے ضلع فی الحال ملک می کوویڈ19 سے سب سے ذیادہ بری طرح متاثر ہے- یہاں متاثرہ کے معاملے بے حد تیزی سے بڑھ رہے ہیں- جسکے بعد انتظامیہ نے یہاں پر ایک ہفتہ کے لیے کرفیو لگانے کا فیصلہ کیا ہے-
جمعہ کو انتظامیہ نے ایک ہفتے کے لیے روز 12



گھنٹے کے کرفیو کا اعلان کیا ہے- ہفتہ کی صبح 6 بجے سے یہ حکم لاگو ہوجائے گا-
اگلے جمعہ کو پھر حالات کا جائزہ لینے کے بعد اس حکم کی جائزہ کیا جائے گا، پونے کے ڈیوژنل کمشنر سوربھ راؤ نے جمعہ کی دوپہر کو بتایا کہ اگلے سات دنو تک ہوٹل ، بار، شاپنگ مال ، تھیٹر اور مذہبی مقامات نہیں کھولیں گے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.