the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ریاض،27فروری(ایجنسی) سعودی عرب نے اپنے ملک میں آنے والے زائرین کے آنے پر روک لگا دی ہے- اسکے ساتھ ہی سعودی عرب نے اسلام کے سب سے مقدس شہر مدینہ میں واقع مسجد میں زائرین کو عارضی طور سے روک دیا ہے-

سعودی انتظامیہ نے انے فیصلے میں یہ بھی کہا ہے کہ مدینہ میں پیغمبر محمد کی مسجد کے سفر پر بھی روک رہے گی- سعودی میں کورونا کا اب تک کوئی معاملہ نہیں آیا



ہے، لیکن حکام نے وائرس سے متاثر ملکوں کو سیاحتی ویزا دینے پر روک لگا دی ہے
-

بتادیں کہ سعودی عرب کے پڑوسی ملک ایران میں اس وقت کورونا وائرس کی مہلک شکل اختیار کرچکا ہے، یہاں 16 لوگوں کی موت ہوچکی ہے-

سعودی عرب کے وزرات خارجہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں عمرہ کے لیے آنے والے زائرین کے داخلے پر روک لگا دی گئی ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.