the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بیجنگ / جنیوا / نئی دہلی، 16 اپریل (یواین آئی) عالمی وبا کورونا وائرس (كووڈ -19) کا پھیلاؤ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور اب تک دنیا کے 185 سے زائد ممالک میں اس وبا سے 20 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
جان ہاپکنز یونیورسٹی کی جانب سے جاری تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس سے کل 2064115 افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ اس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 137078 ہو گئی ہے۔



دنیا بھر میں اب تک پانچ لاکھ سے زیادہ لوگ اس وبا سے مکمل طورپر شفایاب بھی ہوئے ہیں۔
ہندوستان میں بھی کورونا وائرس کے انفیکشن تیزی سے پھیل ر ہے ہیں۔ وزارت صحت کی جانب سے جمعرات کی صبح جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملک کی 32 ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں میں اب تک 12380 افراد اس وبا سےمتاثرہوئے ہیں اور414 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ اب تک 1489 افراد اس انفیکشن سے بالکل ٹھیک ہو چکے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.