the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،11 اپریل (یواین آئی) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (كووڈ -19) متاثرین کی تعداد میں سب سے زیادہ 1000 سے زائد کا اضافہ درج کیا گیا اوراس دوران اس وبا سے 40 افراد کی موت ہو گئی۔
گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 1035 نئے کیسز سامنے آنے کے ساتھ ہی اب تک کل 7447 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جن میں 71 غیر ملکی مریض شامل ہیں۔کورنا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 40 مزیدافراد کے ہلاک ہونے سے



مجموعی تعداد 239 ہو گئی ہے۔ ابھی تک کورونا وائرسے 643 افراد صحت مند ہو چکے ہیں۔
وزارت صحت کی جانب سے ہفتہ کی صبح جاری اعداد و شمار کے مطابق کورونا وائرس ملک کی 31 ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں میں پھیل چکا ہے۔ کورونا وائرس سے سب سے شدید متاثر ریاست مہاراشٹرہے جہاں اب تک 1574 افراد اس کی زد میں آچکے ہیں اور 110 افراد کی موت ہو چکی ہے۔ مہاراشٹر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13 افراد ہلاک جبکہ 210 لوگ متاثر ہوئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.