the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بیجنگ/جینیوا/نئی دہلی،25مارچ(یواین آئی)مہلک وبا کورونا وائرس (کوویڈ19)اب تک تقریباً 200ملکوں میں پھیل چکا ہے،اور اب اس خطرناک وائرس سے 18ہزار589لوگوں کی موت ہوچکی ہے جبکہ 415,165 لوگ اس سے متاثر ہوئے ہیں۔
ہندوستان میں کورونا وائرس کےانفیکشن سے اب تک 10لوگوں کی موت ہوچکی ہے جبکہ اس میں مبتلا مریضوں کی تعداد بڑھکر 562ہوچکی ہے۔کورونا وائرس کا خطرہ ملک کی 25ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں پھیل چکا ہے اور اس کے 562 معاملوں کی تصدیق ہوچکی ہے۔کورونا سے متاثر519مریض ہندوستانی ہیں جبکہ 43 غیر ملکی شہری ہیں۔کورونا سے متاثر41افراد ٹھیک ہوچکے



ہیں۔
کورونا کے مرکز چین میں 81,218لوگوں کی کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق ہوئی ہے اور تقریباً تین ہزار 281لوگوں کی اس وائرس کی زد میں آنے سے موت ہوچکی ہے۔چین کےلئے راحت کی بات یہ ہے کہ ووہان میں پچھلے تین دن سے کوئی معاملہ سامنے نہیں آیا ہے۔اس وائرس کے سلسلے تیار کی گئی ایک رپورٹ کے مطابق چین میں ہوئی موت کے 80فیصد معاملے 60سال سے زیادہ عمر کےلوگوں کے تھے۔
چین کے بعد کورونا سے سب سے زیادہ متاثر اٹلی ہے جہاں اس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھکر چھ ہزار 820ہوگئی ہے جو چین کے مقابلے میں دو گنا سے بھی زیادہ ہے۔اٹلی میں اب تک 69,176لوگ اس سے متاثر ہوئے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.