the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 22 اپریل (یواین آئی) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پرکورونا وائرس (كووڈ -19) کے 1336 نئے کیسز درج کئے جانے کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 20 ہزار کے قریب پہنچ گئی اور اس دوران اس وبا سے 50 افراد کی موت ہونے سے مرنے والوں کی تعداد 640 ہو گئی ہے۔
ملک کی مختلف ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا وائرس کے اب تک کل 19،984 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جن میں 77 غیرملکی مریض بھی شامل ہیں۔کورونا وائرس سے متاثر افراد کے صحت مند ہونے کی رفتار بھی تیز ہوئی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں پرکورونا وائرس



سے متاثر 618 لوگوں کے صحت مند ہونے کے ساتھ ایسے لوگوں کی تعداد 3،870 تک پہنچ گئی ہے۔
وزارت صحت کی جانب سے بدھ کی صبح جاری تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق کورونا وائرس ملک کی 33 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں پھیل چکا ہے. کورونا سے سب سے شدید متاثر مہاراشٹر ہے جہاں متاثرین کی تعداد میں ایک دن میں 552 کا اضافہ درج کیا گیا اور کل اعداد و شمار 5،218 ہو گئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریاست میں 19 مزید افراد کی موت کے بعد اس وبا سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 251 ہو گئی ہے. ریاست میں 722 مریض ٹھیک ہو چکے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.