the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ آئندہ ٹوکیو اولمپکس میں ہندوستان اپنے میڈل کی تعداد میں بہتری لائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،23جون(یواین آئی)تلنگانہ میں پرائیویٹ اسپتالوں میں کورونا کے علاج،معائنوں کیلئے حکومت نے اعظم ترین شرحین مقرر کردیں۔
اس خصوص میں محکمہ صحت وطبابت کی جانب سے جی او40جاری کیاگیا ہے۔
حکومت کی جانب سے مقررہ علاج کے اخراجات کی شرحیں اس طرح ہیں:
جنرل وارڈمیں آئسولیشن،ہر دن معائنوں کیلئے چار ہزار روپئے
آئی سی یو میں ہر دن 7500روپئے
ونٹی لیٹر کے ساتھ آئی سی یو میں ہر دن کے علاج کے لئے 9000روپئے
پی پی ای کٹ کی قیمت 273روپے سے زائد نہیں ہونی چاہئے
ایچ آرسی ٹی اسکین 1995روپئے،ڈیجیٹل ایکسرے 1300روپئے، آئی ایل چھ،1300روپئے
ڈائیڈی میر300روپئے، سی آرپی 500روپئے،پروکول سٹوزین 1400روپئے، فیرٹ 400روپئے، ایل ڈی ایچ 140روپئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.