the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 15 اپریل ( یواین آئی ) دہلی میں تیزی سے بڑھ رہے کورونا انفیکشن کو روکنے کے لئے حکومت نے اختتام ہفتہ کرفیو کا اعلان کیا ہے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نےجمعرات کے روز ایک پریس کانفرنس میں یہ علان کیا دہلی میں جمعہ کی رات دس بجے سے پیر کی صبح چھ بجے تک اختتام ہفتہ کرفیو نافذ کرنے کا علان کیا ۔
دارالحکومت میں کورونا انفیکشن کی روک تھام کے لئے دہلی حکومت کی جانب سے جاری کردہ رہنما خطوط کے مطابق ہفتے کے آخری دنوں میں کرفیو کے دوران لازمی خدمات سےوابستہ افراد کے علاوہ شادی کی تقریب



میں شرکت کرنے والوں کے لئے کرفیو پاس جاری کیے جائیں گے۔ اس دوران دہلی میں میٹنگ ہال ، مال ، جم اور سپا مکمل طور پر بند رہیں گے ۔ سنیما گھروں کو 30 فیصد صلاحیت کے ساتھ چلانے کی اجازت دی گئی ہے۔
وزیر اعلی اروند کیجریوال نے لیفٹیننٹ گورنر انل بیجل اور دیگر عہدیداروں سے ملاقات کے بعد یہ اعلان کیا ۔
ملک کی دیگر کئی ریاستوں کی طرح دارالحکومت دہلی میں بھی کورونا انفیکشن بہت تیزی سے پھیل رہا ہے۔ بدھ کے روز دہلی میں کورونا انفیکشن کے ریکارڈ 17،282 نئے کیسزسامنے آئے تھے جبکہ 104 افراد کی اس وبا سے موت ہوئی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.