the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی 24 مارچ ( یواین آئی) ملک میں جان لیوا اور مہلک ترین عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ19) کے کیسز میں تیز اضافے کے درمیان گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک بار پھر 47 ہزار سے زیادہ نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور 275 افراد ہلاک ہوگئے ہیں مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 47،262 نئے کیسز درج کئے ہیں ، جبکہ منگل کے روز یہ تعداد



40،715 ، پیر کے روز 46،951 ، اتوار کے روز 43،846 ، ہفتہ کے روز 40،953 اور جمعہ کے روز 39،726 تھی۔
اسی عرصے کے دوران کورونا وائرس سے مرنے والے مریضوں کی تعداد 275 درج کی گئی ہے۔ یہ تعداد منگل کے روز199 ، پیر کے روز 212،اتوار کے روز 197، ہفتہ کے 188 ، جمعہ کے روز 154 ، جمعرات کے روز 172، بدھ کے روز 131 درج کی گئی تھی۔
دریں اثنا ملک میں اب تک پانچ کروڑ آٹھ لاکھ 41 ہزار سے زیادہ لوگوں کو اینٹی کورونا ویکیسن دی جاچکی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.