: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اے آئی ایم آئی ایم کے صدر بیرسٹر اسد الدین اویسی صاحب کی ہدایت پر اے آئی ایم آئی ایم کاروان کے ایم ایل اے کوثر محی الدین نے کمشنر ٹی ایس ویدیا ودان پریشد ڈاکٹر اجے کمار کے ساتھ ایریا اسپتال گولکنڈہ میں مجوزہ 4 کروڑ سے نئے بلاک کا معائنہ
کیا۔
وزیر صحت ہریش راؤ نے حال ہی میں ختم ہونے والے اسمبلی اجلاس کے دوران 4 کروڑ کی منظوری دی، لیب میں نئے عملے کو شامل کرنے پر بھی بات کی گئی۔
ایم ایل اے کاروان کے ساتھ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر محمد مظہر اللہ، آر ایم او ڈاکٹر محمد خواجہ رؤف، ڈاکٹر ایم گوپال اور اے آئی ایم آئی ایم کارپوریٹرس موجود تھے۔