: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 13 دسمبر (یو این آئی) سماج وادی پارٹی کے اکھلیش یادو نے آئین کو سماج کے غریبوں، استحصال زدہ اور مظلوم لوگوں کا حقیقی خیر خواہ قرار دیتے ہوئے آج لوک سبھا میں کہا کہ یہ پسماندہ لوگوں ، دلت اور اقلیتوں کے لیے زندگی کے خون کی
حیثیت رکھتا ہے اور وہ کسی کو بھی آمریت کی اجازت نہیں دیتا آئین کے 75 شاندار سال مکمل ہونے کے موقع پر لوک سبھا میں بحث میں حصہ لیتے ہوئے مسٹر یادو نے کہا کہ آئین کے خالق بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈ کر نے کہا تھا کہ آئین چاہے کتنا ہی اچھا کیوں نہ ہو۔