the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

حجاب واقعہ پر بہار کے چیف منسٹر نتیش کمار سے فوری عوامی معافی اور استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے کانگریس  کارکنوں نے  چارمینار کے قریب احتجاج کیا۔ یہ احتجاج حیدرآباد ڈسٹرکٹ کانگریس کمیٹی کے صدر سید خالد سیف اللہ کی قیادت میں کیا گیا۔ مظاہرین نے الزام عائد کیا کہ پٹنہ



میں ایک عوامی تقریب کے دوران خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹانا خواتین کی عزتِ نفس، شخصی آزادی اور آئینی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ خالد سیف اللہ نے کہا کہ محض معافی کافی نہیں بلکہ جواب دہی کے لیے استعفیٰ ضروری ہے۔ انہوں نے نیشنل کمیشن فار ویمن سے بھی فوری کارروائی کا مطالبہ کیا اور خبردار کیا کہ مطالبات پورے ہونے تک پُرامن احتجاج جاری رہے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.