: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کانگریس پارٹی نے اڈانی - ہنڈن برگ معاملے پر بی جے پی حکومت کے خلاف 6 مارچ سے ہندوستان بھر میں بلاک سطح کے احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ کانگریس جنرل
سکریٹری کے سی وینوگوپال نے کہا کہ پارٹی مارچ اور اپریل میں 'پردافاش' ریلیاں منعقد کرے گی۔ تمام سینئر ریاستی قائدین سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ وہ پریس کانفرنس کریں اور اس مسئلے کو مختلف سطحوں پر لوگوں تک لے جائیں۔