: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 20نومبر(یواین آئی)سابق مرکزی وزیر وکانگریس کی سینئر قائد رینوکاچودھری نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ کانگریس اپنی راہ میں آنے والی رکاوٹوں کو دور کرے
گی انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ وز یراعلی کے عہدہ کا فیصلہ ہائی کمان کرے گا انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے واضح کیا کہ حکومت کی تشکیل کے لئے درکار نشستیں کانگریس حاصل کرے گی۔