the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،27 جولائی (یواین آئی) کانگریس پارٹی نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی پالیسیوں کو جمہوریت مخالف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی آج منتخب حکومتوں کو گرانے کی سازش کے خلاف ملک بھر کے راج بھونوں کا گھیراؤ کرے گی۔
کانگریس نے کل سوشل میڈیا کے ذریعہ’’جمہوریت بچاؤ آئین بچاؤ‘‘پروگرام کا انعقاد کیا اور کہا تھا کہ اس سے بی جے پی کے سازش کو بے نقاب کردیا ہے۔
اس پروگرام میں ورکنگ کمیٹی کے ممبران ، مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ ، سینئر قائدین ، ​​ممبران



پارلیمنٹ اور ممبران اسمبلی نے حصہ لیا اور راجستھان کے گورنر سے قانون ساز اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ویڈیو اور پیغامات جاری کئے۔
کانگریس پارٹی کا صبح 11 بجے سے بی جے پی کی مختلف عمارتوں کے سامنے بی جے پی کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرنے کا پروگرام ہے جس میں اس کی ریاستی اکائیوں کے سینئر رہنما اور کارکن شرکت کریں گے۔ کانگریس پارٹی کا الزام ہے کہ گورنر بی جے پی کی حکومت بنانے اور کانگریس کی منتخب حکومتوں کو گرانے کی سازش کررہے ہیں۔
یواین آئی،اظ

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.