the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 21 دسمبر :- کانگریس نے منموہن کی اہانت کے معاملے پر مسلسل تیسرے روز اور بیجو جنتا دل کے ممبران پارلیمنٹ نے مہاندی کے معاملے پر آج لوک سبھا سے واک آؤٹ کیا۔

صبح وقفہ سوالات کی کارروائی شروع ہوتے ہی کانگریس کے ارکان نے گجرات اسمبلی انتخابات کے دوران وزیر اعظم



نریندر مودی کے ذریعہ سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ پر الیکشن میں بھارتیہ جنتا پارٹی کو شکست دینے کے لئے پاکستان کے ساتھ مل کر سازش کے الزامات کا معاملہ اٹھانے کی کوشش کی۔
وہ اسپیکر سمترا مہاجن سے اس معاملے پر انہیں اپنی بات رکھنے کی اجازت مانگ رہے تھے لیکن اسپیکر نے ان کو اجازت نہيں دی ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.