the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
بھرت پور،یکم نومبر:- سابق مرکزی وزیر اور بی جے پی کے قومی ترجمان سید شاہنواز حسین نے کانگریس کو نوٹ بندي
اور جی ایس ٹی پر سیاست بند کرنے کا مشورہ دیتےہوئے کہا کہ نوٹ بندي سے حکومت نے کالے دھن کے خلاف ملک میں بڑی جنگ جیتی ہے۔


right;">مسٹر حسین نے کہا کہ جو پیسہ باہر تھا وہ بینکوں میں لوٹا ہے اور اس سے بینکنگ معیشت مضبوط ہوئی ہے۔
جی ایس ٹی کو عوام کے مفاد کا ٹیکس بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس سے تاجروں کی پریشانی آہستہ آہستہ کم ہو گی اور عوام کو بھی فائدہ ملنے لگے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.