the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 24 اکتوبر (یواین آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے پنجاب کے ہوشیارپور میں چھ سال کی بچی کی آبروریزی کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس واقعہ کے سلسلے میں کانگریس پارٹی کی خاموشی تکلیف دہ ہے۔
بی جے پی کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر نرملا سیتارمن نے سنیچر کو یہاں ایک نامہ نگاروں کی کانفرنس میں کہا کہ ’’ہوشیارپور میں بہار کے غیرمقیم کھتیہر مزدور کی چھ سال کی بیٹی کی آبروریزی کرکے اسے قتل کردیا گیا اور لاش کو جلانے کی کوشش کی گئی۔ اس شرمناک



واقعہ پر کانگریس کی خاموشی تکلیف ہے۔‘‘
آبروریزی جیسےواقعات کو سیاست سے نہیں جوڑنا چاہئے۔ خواتین کی سلامتی ہم سب کی ترجیحات ہے۔
محترمہ سیتارمن نے کہا کہ ’’میں کانگریس پارٹی سے پوچھنا چاہتی ہوں کہ جہاں کانگریس کی حکومت نہیں ہوتی ہے وہاں آپ گاڑی میں بیٹھ کر پکنک میں جانے جیسی مخالفت درج کراتے ہیں لیکن ہوشیارپور کے لئے کچھ نہیں کہتے۔‘‘
انہوں نے کہا کہ ہر مسئلہ پر ٹوئٹ کرنے والے کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے اس مسئلہ پر ڈھائی دن گذرجانے کے بعد بھی کوئی ٹوئٹ نہیں کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.