the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی،25ستمبر:- کانگریس نے آج کہا ہے کہ مودی حکومت سبھی پیمانوں پر ناکام ثابت ہوئی ہے اور وہ ’’میرا بھاشن ہی میرا پرشاسن ہے‘‘ کے اصول پر کام کر رہی ہے۔
کانگریس کے ترجمان منیش تیواڑی نے یہاں صحافیوں سے کہا کہ کسی بھی حکومت کی کامیابی اس کی سماجی ہمہ آہنگی ، داخلی



سلامتی، اقتصادی بندوبست اور سفارت کاری جیسے کچھ شعبوں میں اختیار کیے گئے پیمانوں پر مبنی ہوتی ہے لیکن مودی حکومت ان سبھی پیمانوں پر ناکام ثابت ہوئی ہے۔
مودی حکومت میں غیر اعلانیہ ایمرجنسی جیسی صورت حال ہے اور یہاں وزیر عظم نریندر مودی کی تقریروں کو ہی پرشاسن مانا جاتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.