: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی: کانگریس نے پیر کو ہندوستان کے پہلے وزیر اعظم جواہر لعل نہرو کو ان کی یوم پیدائش پر زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ 21ویں صدی کے ہندوستان کا ان کی زبردست
شراکت کے بغیر تصور نہیں کیا جا سکتا۔
کانگریس صدر ملکارجن کھرگے، پارٹی کی سابق سربراہ سونیا گاندھی اور اے آئی سی سی کے جنرل سکریٹری انچارج تنظیم کے سی وینوگوپال سمیت دیگر نے نئی دہلی میں نہرو کی یادگار شانتی وان پر پھول چڑھائے۔