ذرائع:
کانگریس پارٹی نے جوبلی ہلز اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب کے لیے اپنے امیدوار کا اعلان کردیا ہے۔ آل انڈیا کانگریس کمیٹی نے
چہارشنبہ کی رات وی نوین یادو کے نام کی باضابطہ منظوری دی۔جوبلی ہلز میں ضمنی انتخاب 11 نومبر کو منعقد ہوگا۔ یہ نشست بی آر ایس کے رکن اسمبلی گوپی ناتھ کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔