the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد،١٩ اگسٹ (ذرائع) ریاست تلنگانہ میں کھاد کی کمی کی صورتحال پر آج بھی پارلیمنٹ کے احاطہ میں کانگریس کے ایم پیز نے احتجاج کیا جس میں وائناڈ کی رکن پارلیمنٹ و کانگریس کی جنرل



سکریٹری پرینکا گاندھی نے بھی شرکت کی۔ان ارکان پارلیمنٹ نے ریاست کے لئے مرکز کی جانب سے کھادکا کوٹہ مکمل طورپرفراہم نہ کرنے پرتشویش کااظہار کرتے ہوئے ریاست کے لئے درکار کھاد کاکوٹہ فراہم کرنے کامطالبہ کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.