: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 05 اگست (یو این آئی) کانگریس پارٹی نے جمعہ کو مہنگائی، جی ایس ٹی اور مرکزی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف سیاہ کپڑوں میں پارلیمنٹ سے سڑک تک زبردست احتجاج کیا کانگریس صدر سونیا گاندھی بھی سیاہ لباس پہن کر آئیں انہوں نے اپنی پارٹی کے
اراکین پارلیمنٹ کے ساتھ پارلیمنٹ میں نعرے لگائے کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو پولیس نے حراست میں لے لیا جب وہ پارلیمنٹ سے راشٹرپتی بھون تک مارچ کے لیے روانہ ہو رہے تھے پرینکا گاندھی وڈرا نے 24 اکبر روڈ پر واقع کانگریس ہیڈکوارٹر میں احتجاج کی قیادت کی۔