the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی/26فروری(ایجنسی) کانگریس نے آج کہا کہ کرناٹک میں ایک پروگرام کے دوران بھارتیہ جنتا پارٹی کےصدر امت شاہ سے مودی حکومت کی کسان پالیسیوں سے متعلق جو سوال کئے گئے وہ اس کی اصلیت کی عکاسی کرتے ہیں اور بی جے پی کو اس سے تلملانا نہیں چاہئے۔


text-align: start;">
کانگریس کے محکمہ مواصلات کے سربراہ رندیپ سرجےوالا نے ٹویٹ کر کے کہا 'کرناٹک کے کسانوں نے کھولی 'ڈھول کی پول' -مودي حکومت کی کسان مخالف پالیسیوں کے خلاف آواز بلند کی۔ گھبرائے اور تلملائےامت شاہ نے دبائی آواز، بولے'نہیں چلےگی ایسی بحث'۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.