: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پلیورکوروچی (تامل ناڈو) 9 ستمبر (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ وہ کسی سیاسی پارٹی کے خلاف نہیں ہیں، لیکن عوام کی توہین کی جا رہی ہے، ان کی آوازوں کوکچلا جا رہا ہے، اداروں کو پامال کیا جا
رہا ہے اور اپوزیشن پر مسلسل حملہ ہورہا ہے جس کے خلاف کانگریس مضبوطی سے لڑ رہی ہے جمعہ کو تمل ناڈو کے کنیا کماری میں پلیورکوروچی میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں مسٹر گاندھی نے کہا کہ پارٹی کی لڑائی ایک نظریے کے خلاف ہے۔