: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کانگریس قائدین رندیپ سنگھ سرجے والا اور ڈی کے شیوکمار نے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے خلاف ان کے "اگر کانگریس اقتدار میں آئی تو کرناٹک میں فسادات دیکھیں گے"
کے تبصرہ پر پولیس میں شکایت درج کروائی۔ یہ شکایت بنگلورو کے ہائی گراؤنڈ پولیس اسٹیشن میں درج کی گئی ہے۔ اپنی شکایت میں کانگریس نے کہا کہ شاہ نے اشتعال انگیز بیانات دیئے، دشمنی اور نفرت کو بڑھاوا دیا اور اپوزیشن کو بدنام کیا۔