: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد: کانگریس نے سپریم کورٹ کی وکیل شہناز تبسم کو حیدرآباد لوک سبھا حلقہ سے موجودہ رکن اسمبلی اسد الدین اویسی اور بی جے پی امیدوار مادھوی لتا کے خلاف میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تبسم سپریم
کورٹ آف انڈیا میں پریکٹس کرنے والی وکیل ہیں۔ وہ آل انڈیا آزاد کانگریس پارٹی کی بانی اور قومی صدر بھی ہیں۔
یہ فیصلہ آنے والے لوک سبھا انتخابات کے امیدواروں کے بارے میں فیصلہ کرنے کے لیے پارٹی کی مرکزی الیکشن کمیٹی کی میٹنگ کے فوراً بعد آیا ہے۔