: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 03 اپریل (یو این آئی) کانگریس نے بدھ کو پانچ انصاف کے تحت عوام کو دیے گئے 25 گارنٹی کارڈز کی گھر گھر مہم شروع کی اور انتخابات کے اختتام سے قبل آٹھ کروڑ خاندانوں میں ان تمام گارنٹی کے کارڈ تقسیم کئے جائیں گے
کانگریس کے صدر ملک ارجن کھڑگے نے آج قومی دارالحکومت دہلی کے شمال مشرقی لوک سبھا حلقہ میں گھر گھر گارنٹی کارڈ تقسیم کرنے کی مہم کا آغاز کیا پارٹی کارکنان اگلے چند ہفتوں میں ہندوستان بھر میں آٹھ کروڑ خاندانوں میں یہ گارنٹی کارڈ تقسیم کریں گے۔