: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی: اے آئی سی سی کے صدر ملیکارجن کھرگے نے راجیہ سبھا انتخابات کے تحت کانگریس پارٹی کے امیدواروں کے ناموں کو منظوری دے دی ہے۔اس سلسلے میں اے آئی سی سی کے جنرل سیکریٹری کے سی وینوگوپال چاری نے
کانگریس پارٹی کی جانب سے ایک صحافتی بیان جاری کیاہے۔پریس ریلیز کے مطابق منتخب امیدواروں میں کرناٹک سے اجئے ماکن،ڈاکٹرسید ناصر حسین،جی سی چندراشیکھر،مدھیہ پردیش سے اشوک سنگھ،تلنگانہ سے رینوکاچودھری اور ایم انیل کمار یادو شامل ہیں۔