ذرائع:
تلنگانہ میں کانگریس نے 36 اضلاع اور سٹی کے ڈی سی سی صدور کا اعلان کیا ہے جن میں صرف دو مسلمانوں کو شامل کیا گیا ہے جن میں حیدرآباد سے سید خالد سیف اللہ اور ورنگل سے محمد ایوب شامل ہیں
تلنگانہ میں
کانگریس پارٹی ہائی کمان نے ڈسٹرکٹ کانگریس کمیٹیوں اور سٹی کانگریس کمیٹیوں کے نئے صدور کا اعلان کر دیا۔ مجموعی طور پر 36 اضلاع کے صدور کی فہرست جاری کی گئی ہے۔ پارٹی نے بتایا کہ ڈی سی سی عہدوں میں او بی سی، ایس سی، ایس ٹی اور اقلیتی طبقات کو نصف سے زیادہ نمائندگی دی گئی ہے۔