the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 27 دسمبر:- پاکستان کی جیل میں قید ہندوستانی شہری كلبھوشن جادھو کی اہلیہ اور والدہ کے ساتھ وہاں ہونے والی بدسلوکی اور زیادتی کی برسراقتدار اور اپوزیشن دونوں کے ارکان نے آج ایک آوازمیں مذمت کی۔

بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما سبرا



منیم سوامی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے کیمپس میں کہا کہ جس طرح سے مسٹر جادھو کی والدہ اور اہلیہ کو منگل سوتر اتروايا گیا وہ دروپدي کے چيرهرن کی طرح ہے۔
انہوں نے حکومت سے پاکستان کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے وجودکو مٹا دینا چاہئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.