نئی دہلی 14 جون (یو این ایو این آئی) شہری ہوا بازی کے وزیر کے رام موہن نائیڈو نے ہفتہ کو کہا کہ احمد آباد طیارہ حادثہ کی تحقیقات کے لئے مرکزی داخلہ سکریٹری کی سر براہی میں ایک کہاکہ احمد آباد حادثہ کی کے لئے مرکزی داخلہ سربراہی اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو تین ماہ کے اندر
تفصیلی رپورٹ پیش کرے گی۔
مسٹر نائیڈو نے یہاں پر یس کا نفرنس میں بتایا کہ کمیٹی کی پہلی میٹنگ پیر کو ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ یہ کمیٹی کسی بھی دیگر تحقیقات سے آزادانہ طور پر کام کرے گی اور اس میں ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (ڈی جی سی اے) اور انٹیلی جنس بیورو کے افسران کو شامل کیا گیا ہے۔