the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا ہندوستان میں خواتین کی حفاظت اب بھی دور کا خواب ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،23 ستمبر(یواین آئی) الیکشن کمیشن نے نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے سربراہ اور رکن پارلیمنٹ شرد پوار کو انکم ٹیکس کو نوٹس جاری کرنے کےلئے کوئی ہدایت نہیں دی ہے۔
کمیشن نے میڈیا میں شائع رپورٹ کی تردید کی ہے کہ الیکشن کمیشن کی ہدایت پر ہی انکم ٹیکس نے مسٹر پوار کو نوٹس جاری کیا ہے۔
کمیشن نے بدھ کو ایک پریس ریلیز جاری کرکے ان خبروں کو بےبنیاد بتایا اور کہا کہ اس نے سینٹرل بورڈ آف ڈائریکٹ ٹیکس کو اس ضمن میں کوئی ہدایت جاری نہیں کی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.