the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ذرائع:

تجارتی مقاصد کے لیے استعمال ہونے والے ایل پی جی سلنڈروں کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ آئل کمپنیوں کے مطابق 19 کلوگرام والے کمرشل گیس سلنڈر کی قیمت میں 195 روپے کا



اضافہ کیا گیا ہے، جو آج سے نافذ العمل ہو گیا ہے۔اس اضافے کے بعد دہلی میں 19 کلوگرام کمرشل سلنڈر کی قیمت بڑھ کر 2,078 روپے تک پہنچ گئی ہے۔گھریلو استعمال کے لیے گیس سلنڈر کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.