: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 21 ستمبر (یو این آئی) گزشتہ ایک ماہ سے بھی زیادہ وقت سے بیمارمعروف کامیڈین راجو شریواستوکا بدھ کو یہاں آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز
(ایمس) میں انتقال ہوگیا ان کی عمر 58 سال تھی پسماندگان میں اہلیہ، ایک بیٹی اور ایک بیٹا ہے راجو شریواستو کو خرابی صحت کی وجہ سے 10 اگست کو ایمس میں داخل کرایا گیا تھا۔