the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،23 نومبر (یواین آئی) صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند نے جان کی بازی لگاکر مادر وطن کی حفاظت کرنے والے جانبازوں کو آج ایک دفاعی تقریب میں بہادری کے انعامات سے نوازا ،جن میں گلوان وادی میں جوہر دکھانے والے کرنل سنتوش بابو کو مہاویر چکر،صوبے دار سنجیو کمار کو کیرتی چکر،پانچ سورماؤں کو ویر چکر اور چھ جانبازوں کو شوریہ چکر سے نوازا گیا۔
مسٹر



کووند نے منگل کو راشٹرپتی بھون میں منعقد دفاعی تقریب کے دوران یہ ایوارڈ دئے۔ بہادری کے ایوارڈ پانے والے مادر وطن کے بیٹوں میں سے سات کو یہ اعزاز بعد از مرگ دیا گیا ہے۔
ڈیفنس ڈیکوریشن تقریب میں کئی دیگر فوجی افسران کو بھی نمایاں خدمات پر اعزازات سے نوازا گیا۔ ان ایوارڈ کا اعلان پہلے ہی کر دیا گیا تھا لیکن صدر جمہوریہ نے آج ان ایوارڈز کو عہدیداروں کو پیش کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.