the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز

تلنگانہ ریاست کے سابقہ وزیر صحت، رکن اسمبلی جڑچرلہ وہ ضلع محبوب نگر بی آر ایس پارٹی کے صدر ڈاکٹر سی لکشماریڈی کے فرزند مسٹر سوارن کی شادی کی تقریب آج حیدرآباد کے جی ایم آر فنکشن ہال حیدرآباد میں انجام پای۔

اس شادی کی تقریب میں تلنگانہ کے



چیف منسٹر کے چندرشیکھرراؤں نے شرکت کرتے ہوئے ڈاکٹر سی لکشماریڈی کو مبارکباد پیش کی۔ ان کے علاوہ تلنگانہ ریاست کے وزیر سرینواس گوڈ،محمد محمودعلی وزیرِ داخلہ، ہریش راؤ وزیر صحت کےعلاوہ ضلع محبوب نگر،حیدرآباد،جڑچرلہ،کے بی آر ایس پارٹی کے علاوہ دیگر پارٹیوں کے قائدین کی کشیر تعداد میں موجود تھے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.