: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دیوالی کے موقع پر تلنگانہ کے سی ایم KCR نے خواہش ظاہر کی کہ تلنگانہ کی طرح ہندوستان کے لوگوں کی زندگیوں میں بھی خوشی اور ترقی کی روشنی پھیلے اور وہ ایک خوشگوار اور خوشحال زندگی گزاریں۔
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ملک کے لوگ
دیوالی کو برائی پراچھائی کی جیت کی علامت کے طور پر مناتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دیوالی ہمیں جہالت سے چھٹکارا پانے اور علم کی روشنی پھیلانے کا فلسفہ سکھاتی ہے . انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ دیوالی کو انتہائی عقیدت کے ساتھ اور ماحول دوست انداز میں منائیں تاکہ پٹاخے پھوڑنے کے دوران کسی بھی حادثے سے بچا جا سکے۔