: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے جمعرات کو گینگسٹر سے سیاستدان بنے عتیق احمد کے بیٹے اسد اور اس کے ساتھی غلام کے انکاؤنٹر کے بعد
اتر پردیش پولیس کی اسپیشل ٹاسک فورس (ایس ٹی ایف) ٹیم کی تعریف کی۔ یوگی نے ڈی جی پی، اسپیشل ڈی جی (لا اینڈ آرڈر) اور پوری ٹیم کی کوششوں کی ستائش کی۔ دریں اثناء انکاؤنٹر کی رپورٹ بھی وزیراعلیٰ کو پیش کر دی گئی ہے۔