: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد:تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی نے 3 جنوری کو اڈانی گروپ کی ایک ٹیم کے ساتھ میٹنگ کی اور اس گروپ کو ریاست میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دی۔
اڈانی گروپ کے چیئرپرسن گوتم اڈانی کے بڑے بیٹے
اور اڈانی پورٹس اینڈ ایس ای زیڈ لمیٹڈ کے سی ای او کرن اڈانی اور ان کی ٹیم نے تلنگانہ کے چیف منسٹر اور ریاستی وزیر صنعت ڈی سریدھر بابو کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلق سے میٹنگ کی اور سرمایہ کاری کے ممکنہ شعبوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ .