کیا تمام UPI ادائیگیاں مکمل طور پر مفت رہنی چاہئیں؟

تلنگانہ کے چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے عہدیداروں کو ہدایت دی کہ سرکاری دفاتر سے مدد اور انصاف کی امید لے کر آنے والے عوام کو اپنے خاندان کے افراد کی طرح سمجھا جائے۔
چیف منسٹر نے
کہا کہ جو لوگ اپنی مشکلات کے حل کی امید میں سرکاری دفاتر کا رخ کرتے ہیں، ان کے مسائل کو سنجیدگی سے سنا جائے اور انہیں ہر ممکن مدد فراہم کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ ایسے افراد کو سو فیصد انصاف ملے گا۔