ریاستی حکومت کی جانب سے وزیرِ اعلیٰ ریونت ریڈی نے اجمیر شریف درگاہ کیلئے چادر روانہ کی۔اس موقع پر وزراء اظہرالدین، پی سرینواس ریڈی، سرکاری مشیر شبیر علی، وی نریندر ریڈی، رکنِ
پارلیمنٹ بلرام نائک، اراکینِ اسمبلی، ٹمریز کے وائس چیئرمین فہیم قریشی، تلنگانہ حج کمیٹی کے چیئرمین افضل بیابانی، وقف بورڈ کے چیئرمین عظمت اللہ حسینی.مائنارٹی فنانس کارپوریشن کے چیئرمین عبیداللہ کوتوال اور مسلم اقلیتی قائدین موجود تھے۔