the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں مصنوعی ذہانت ختم ہونے والی ملازمتوں سے زیادہ نئی ملازمتیں پیدا کرے گی؟

ہاں
نہیں
معلوم نہیں
تلنگانہ: چیف منسٹر ریونت ریڈی نے پیر کی شام جدید ترین طبی سہولیات سے آراستہ صنصت نگر مری چنا ریڈی ٹمس کا افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب میں وزیر صحت دامودر راج نرسیمہا، ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرمارکا، وزراء کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی، پونم پربھاکر، رکن پارلیمنٹ انیل کمار یادو کے علاوہ ارکان اسمبلی اور ارکان قانون ساز



کونسل موجود تھے۔افتتاح کے بعد چیف منسٹر نے او پی کاؤنٹر کا معاینہ کیا اور وہاں دستیاب طبی خدمات اور دیگر امور کے بارے میں تفصیلات دریافت کیں.1,126 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کیے گئے ثنعت نگر ٹمس میں 1,082 بستروں کی گنجائش ہے، جن میں انتہائی نگہداشت کے لیے 300 آئی سی یو بیڈز اور پیچیدہ آپریشنز کے لیے 31 جدید میجر آپریشن تھیٹرز شامل ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.