the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا ہندوستان میں مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ جعلی ویڈیوز اور تصاویر کے خلاف سخت قوانین بنائے جانے چاہئیں؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے پیر کو ابراہیم پٹنم میں نئے قائم کردہ فیوچر سٹی پولیس کمشنریٹ کا افتتاح انجام دیا۔ اس موقع پر ڈی جی پی سی وی آنند، فیوچر سٹی پولیس کمشنر ترون جوشی کے علاوہ اعلیٰ عہدیداروں اور عوامی نمائندوں نے شرکت کی۔



حکومت نے فیوچر سٹی کے مستقبل کے تقاضوں اور وہاں قائم ہونے والے صنعتی و رہائشی علاقوں کی سلامتی کو مدنظر رکھتے ہوئے نئے پولیس کمشنریٹ کا قیام عمل میں لایا ہے۔ اس اقدام کا مقصد علاقے میں امن و امان کی برقراری اور سکیورٹی انتظامات کو مستحکم بنانا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.