the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

چیف منسٹر ریونت ریڈی نے ہفتہ کو  محبوب نگر ضلع میں اندرامّاں مائنارٹی مہیلا شکتی اسکیم کے تحت اقلیتی خواتین میں سلائی مشینیں تقسیم کیں اور الاٹمنٹ احکامات حوالے کئے۔ اس موقع پر تلنگانہ اسٹیٹ مائنارٹیز فنانس کارپوریشن  چیئرمین محمد عبیداللہ کوتوال کی قیادت میں مجموعی طور پر 1100 سلائی



مشینیں تقسیم کئے۔ٹی جی ایم ایف سی کے چیئرمین نے غریب اور تربیت یافتہ اقلیتی خواتین کی خود روزگاری اور معاشی استحکام کے لیے اس اقدام پر چیف منسٹر کا  شکریہ ادا کیا۔
اس پروگرام میں ریاستی وزرا محمد اظہرالدین ؛ دامودر راج نرسمہا، جوپلی کرشنا راؤ، واکتی سری ہری اور  رکنِ پارلیمنٹ ناگرکرنول ملّو روی، رکنِ پارلیمنٹ محبوب نگر ڈی کے ارونا موجود تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.