: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے سکریٹریٹ میں مدینہ بس حادثے میں جاں بحق 44 حیدرآبادی افراد کے افراد خاندان کو پانچ پانچ لاکھ روپے معاوضہ کے چیکس تقسیم کیے، جبکہ ایک زخمی کو تین لاکھ روپے امداد دی گئی۔یہ حادثہ 17 نومبر 2025 کو Medina کے
قریب پیش آیا تھا۔ چیف منسٹر نے کہا کہ اگرچہ بیرونِ ملک حادثات پر عموماً ریاستی حکومتیں معاوضہ نہیں دیتیں، مگر متاثرین کی حالت دیکھتے ہوئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر مدد فراہم کی گئی۔ انہوں نے یقین دلایا کہ حکومت ہر مشکل گھڑی میں عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔