the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ذرائع:

چیف منسٹر ریونت ریڈی نے واضح کیا ہے کہ کسی بھی ضلع کو ختم کرنے یا نیا ضلع بنانے کا کوئی منصوبہ حکومت کے زیرِ غور نہیں ہے۔ بھوپال پلی میں بلدی انتخابات کے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھوپال پلی ضلع کو کانگریس پارٹی ختم کرنے والی ہے، اس طرح کی زہریلی افواہیں بعض افراد پھیلا رہے ہیں، جبکہ وہ اس جلسے عام  سے



تلنگانہ کے چار کروڑ عوام کو یقین دلاتے ہیں کہ اگر کبھی اضلاع کی ازسرِ نو تقسیم پر کوئی فیصلہ لیا گیا تو عوام کو کھلے عام بتایا جائے گا، اسمبلی میں بحث ہوگی اور اپوزیشن کی تجاویز لینے کے بعد ہی کوئی قدم اٹھایا جائے گا۔ انہوں نے دوٹوک انداز میں کہا کہ کتنی ہی سازشیں اور غلط فہمیاں کیوں نہ پھیلائی جائیں، جئے شنکر بھوپال پلی ضلع کہیں نہیں جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.