: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بھارت راشٹرا سمیتی (بی آر ایس) پارٹی کے صدر اور چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ 4 مئی کو قومی دارالحکومت میں پارٹی کے نو تعمیر شدہ دفتر کا افتتاح کریں گے۔
20,000 مربع فٹ پر پھیلا ہوا یہ دفتر وسنت وہار میں جدید
سہولیات کے ساتھ بنایا گیا ہے۔ سڑکوں اور عمارتوں کے وزیر ویمولا پرشانت ریڈی اور راجیہ سبھا کے رکن جے سنتوش کمار نے منگل کو عمارت کا دورہ کیا اور اس موقع پر کئے جانے والے افتتاح اور یگم کے لئے کئے جارہے انتظامات کا جائزہ لیا۔